ابنا: ہر سال کی طرح امسال بھی عید غدیر کی صبح کو حرم مطہر سے مسجد جمکران کی طرف سینکڑوں افراد نے پیدل مارچ کیا جس میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے شرکت کی۔
10 ستمبر 2017 - 08:35
News ID: 853328